دوسرا ٹی20؛ کیا عامر پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟

2639508-mohammadamir-1715501007-253-640x480.jpg

آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی20 میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر سے متعلق بڑی اَپ ڈیٹ سامنے آگئی۔پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم جیت کی صورت میں سیریز برابر کرسکتی ہے جبکہ شکست گرین شرٹس کو سیریز میں ہرواسکتی ہے۔

فاسٹ بولر محمد عامر ویزہ ایشو میں تاخیر کے باعث آئرلینڈ پہنچے تھے جس کے باعث وہ پہلے میچ میں شرکت سے محروم رہے تاہم آج ہونے والے اہم مقابلے میں انکی پلئینگ الیون میں شمولیت کا امکان ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے