صدر مملکت آصف علی زرداری نے استعفیٰ دے دیا

asif.jpg

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ صدر مملکت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط کے ذریعے مستعفی ہونے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سربراہی ملنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے