مقبوضہ بیت المقدس، صہیونیوں نے نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا

Netanyahu-residence-768x403.jpg

نیتن یاہو کی ہائش گاہ کے سامنے والے مظاہرے کے دوران صہیونی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی مظاہرین نے حفاظتی باڑ کو عبور کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اب تک پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران تین مظاہرین گرفتار جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے