یو این رپورٹر تور ونسلینڈ کی صیہونی کالونیوں میں توسیع کی مخالفت

xTor-Winsland-768x403.jpg.pagespeed.ic_.KR1Lo1S0G7.webp

مشرق وسطیٰ کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر تور ونسلینڈ نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے تین ہزار چار سو سے زائد مکانات تعمیر کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔

تور ونسلینڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غرب اردن میں نئے مکانات بنانے کا صیہونی حکومت کا فیصلہ، قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی بستیوں کی توسیع غرب اردن میں جھڑپوں کی وجہ بن رہی ہے جس سے صیہونی قبضہ مستحکم اور ایک آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل اور فلسطینیوں کے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق، کمزور ہو رہا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے