ایران فیبرک کنکریٹ ٹیکنالوجی والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا

2578784-iranexecutes-1702718468-921-640x480.jpg

تہران :- ایران فیبرک کنکریٹ ٹیکنالوجی والا دوسرا ملک بن گیا ـ گزشتہ روز ایرانی ماہرین کی طرف سے شروع کی گئی فیبرک کنکریٹ فیکٹری اور پروڈکشن لائن کی نقاب کشائی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فیبرک کنکریٹ بنانے والے یونٹ خاتم کیمپ کی اشتراکی  کمپنیوں میں سے ایک نیرو سپیشلائزڈ ہولڈنگ کے سی ای او نے اس تقریب میں کہا: انگلینڈ کے بعد ایران دوسرا ملک ہے جس نے خاتم کیمپ اور امام حسین یونیورسٹی کے باہمی تعاون سے یہ ٹیکنالوجی حاصل کی ہے۔یاد رہے کہ فیبرک کنکریٹ واٹر ٹرانسفر چینل میں زرعی پانی کے نقصان کو 60% کم کرتا ہے جس سے ایران اپنے آبی وسائل کو ضائع ہونے سے بچانے میں کامیاب ہو جائے گا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے