امریکی پابندی کے باوجود قطر میں ” ایرانی ہتھیاروں کی نمائش "

NHIJ5RL5F5PTRE7OFH3KDEAQ4Q.jpg

دوحہ :- قطر میں ہونے والی دفاعی نمائش میں ایرانی ساختہ جنگی ہتھیاروں کی موجودگی نے ایک طرف شرکا کی توجہ کھینچ لی تو دوسری طرف امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی ہتھیاروں کی موجودگی نے دنیا پہ تیزی سے کم ہوتے امریکی رسوخ کی طرف بھی اشارہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق قطر میں DIMDEX ( دوحہ انٹرنیشنل میری ٹائم ڈیفنس ایگزیبیشن ) کے زیر اہتمام دفاعی ہتھیاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں ایرانی ساختہ جنگی ہتھیاروں  بلخصوص  ایرانی ڈرونز بھی موجود تھے یاد رہے کہ امریکہ کی طرف سے ایرانی جنگی ہتھیاروں پہ عالمی مارکیٹ میں پابندی ہے ـ ایسے میں ایرانی ہتھیاروں کی موجودگی واضح اشارہ ہے کہ دنیا کو اب امریکی ہدایات کی پرواہ نہیں رہی

نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق نمائش میں ” غزہ ” نامی ہتھیار کی موجودگی نے سب سے زیادہ تصویری شہرت حاصل کی

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے