امریکہ، فلسطین کے حق میں مظاہرہ، فلم ایوارڈ کی تقریب بدنظمی کا شکار

Film-award-768x403.jpg

فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کی جانب سے اسرائیل کے خلاف نعروں کی وجہ سے انڈپینڈنٹ سپرٹ فلم ایوارڈ کی تقریب متاثر ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سانٹا مونیکا میں ہونے والی فلم ایوارڈ کی تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی جب تقریب کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں نے صہیونی ظلم و تشدد کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے