رفح پر حملہ انسانی امداد کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، گوتریس

xGuterres-Rafah-768x403.jpg.pagespeed.ic_.xJ30OpzI_k.webp

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خدشہ ظاہر کیا کہ غزہ کے انتہائی جنوبی شہر رفح پر اسرائیلی قابض فوج کی وحشیانہ کارروائی فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد کی فراہمی کے حوالے سے تباہ کن ثابت ہو گی۔

پیر کو جنیوا میں انسانی حقوق کی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں گوتریس نے خبردار کیا کہ "شہر پر کوئی بھی جامع اسرائیلی حملہ نہ صرف وہاں پناہ لینے والے دس لاکھ سے زیادہ فلسطینی شہریوں کے لیے خوفناک ہو گا، بلکہ یہ امداد کے جنازے پر آخری کیل ثابت ہوگا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے