اسرائیل کی جنگی صلاحیت سابق اسرائیلی وزیر اعظم نے بھانڈہ پھوڑ دیا
سابق صہیونی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کی جنگی صلاحیات کا بھانڈا پھوڑ دیا
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فضائیہ کے پاس ایران کے جوہری بم کو روکنے کی طاقت نہیں ہے، اور اسرائیل کے پاس ایرانی بنکروں کی گہرائی میں گھسنے کی فوجی صلاحیت نہیں ہے۔ اسرائیل صرف سڑکوں یا پلوں کو نشانہ بنا سکتا ہے، لیکن اس کے پاس اصل ساز و سامان اور گولہ بارود کی کمی ہے۔”