بانی PTI عمران خان کا IMF کو خط، حکومت مشکلات کا شکار

news-1708709199-8401.jpg

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے IMF کو خط لکھا کہ کہ اس حکومت کو ملک چلانے کے کئے لئے قرضہ نہ دیا جائے ۔۔ سؤال یہ ھے کہ کیا وجہ ھے کہ عمران خان کو یہ خط IMF کو لکھنے کی ضرورت پیش آئی ۔۔

اصل میں عمران خان نے ایک عجیب مگر اعمدہ چال چلی ھے ۔ وہ اس طرح سے کہ انٹرنیشنل پبلک لاء "Odious dept” ھے کہ اگر کسی بھی ملک کی حکومت عوام کی رائے کو روند کر زبر دستی لائی جائے ۔ یعنی مینڈیٹ چوری کیا جائے تو وہ حکومت کرنے کا حق نہیں رکھتی ۔ اب اگر اس صورت میں IMF یا کوئی بھی ادارہ اس حکومت کو ملک جلانے کے لئے قرض دیتا ھے تو وہ قرض ناقابل واپسی ھو گا۔ اور وہ ادارہ کسی قسم کا کلیم نہیں کرسکتا۔

اب حکومت کو ملک چلانے کے لئے قرض چاھئے۔ اور انٹرنیشنل میڈیا بھی اس حکومت کو عوامی رائے عامہ کے برخلاف مانتا ھے ۔ اب اگر IMF یا کوئی اور ادارہ قرض دیتا ھے تو وہ انٹرنیشنل لاء کے مطابق خود اس کا زمہ دار ھے ۔ جس کو "Odious debt "بعنی ایک ناگوار قرض ھے ۔ کہا جاتا ھے۔

اب آنے والی حکومت کو سب سے بڑی مشکل ایک طرف ملک کو چلانا ھے جو بغیر قرضے کہ چل نہیں سکتی تو دوسری طرف ایک مضبوط اپوزیشن جماعتیں ہیں ۔

یاد رھے کہ پہلے بھی ایسا قضیہ پیش آ چکا ھے۔ جب شھباز شریف گیا IMF کے پاس گیا تھا۔ تو عمران خان کی رضا مندی حاصل کرنے کے لئے آئی ایم ایف کی ٹیم نے زمان پارک کا دورہ کیا تھا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے