اسرائیل مشکل دور سے گزر رہا ہے، امریکہ مدد کرے، سربراہ صہیونی پارلیمنٹ

Zionist-Parliament-768x403.jpg

صہیونی پارلیمنٹ کنیسٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی تاریخ کے سخت ترین دور سے گزر رہا ہے امریکی امداد کے بغیر اس سے نکلنا ممکن نہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ میں مقاومتی تنظیموں کی طرف سے شدید مزاحمت اور بڑی تعداد میں فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی وجہ سے اسرائیل شدید دباؤ میں ہے۔ اسرائیل کے اندر اور باہر سے نتن یاہو حکومت پر جنگ بندی کے لئے دباو بڑھ رہا ہے۔کابینہ کے بعد پارلیمنٹ نے بھی موجودہ حالات میں اسرائیل کو درپیش مشکلات کا اعتراف کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے