اسرائیل نے جنگی جرائم کی ناقد یو این اہلکار البانیز کو فلسطین داخلے سے روک دیا

Francesca-Albanese-768x403.jpg

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے بارے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں کے باوجود جنگ جاری رکھنے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کرنے والی اقوام متحدہ کی ایک خاتون عہدیدار البانیز کو غرب اردن داخل ہونے سے روک دیا۔

برطانوی اخبار "دی گارڈین” کے مطابق فلسطین ، فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے اسرائیل پر غزہ کی پٹی کے بارے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے احکامات اور فیصلوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے