پاکستانی فورسز کا قلعہ سیف اللہ میں انتہائی مطلوب ابو حمزہ خراسانی کو مارنے کا دعویٰ

2599552-securityforce-1706868048-891-640x480.jpg

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسز نے ہائی پروفائل شخص کی موجودگی کی اطلاع پر قلعہ سیف اللہ میں آپریشن کیا۔ شدید فائرنگ کے نتیجے میں عبدالشکور عرف نعمان عرف ابو حمزہ خراسانی ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر نے دعویٰ کیا کہ ہلاک شخص 7 فروری کو قلعہ سیف اللہ اور پشین میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ اور انتہائی مطلوب تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے