امریکہ سیاسی مقاصد کے لئے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، روس

Security-meeting-768x403.jpg

سلامتی کونسل میں روس کے نمائندے نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی اپنے مفادات کے لئے عالمی قوانین کو غلط استعمال کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عراق اور شام پر امریکی حملوں کے بعد روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی نمائندے واسیلی بینزیا نے کہا کہ امریکی کی طرف سے شام اور عراق پر حملوں کے بعد بین الاقوامی برادری کی خاموش افسوسناک ہے۔ امریکی اتحاد نے عراق اور شام پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے