دمشق کے اطراف پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت

119.jpg

بعض خبری ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے دمشق کےاطراف پر حملے کئے ہيں تاہم شامی حکومت نے ابھی اس حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔
شام سے العالم نے خبردی ہے کہ دمشق کی فضا میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ اس دوران یہ خبر بھی ملی ہے کہ دمشق ایئرپورٹ کے اطراف میں حملے میں بعض افراد زخمی ہوئے ہيں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے