پیر کو غزہ میں جنگ بندی کا اعلان متوقع ہے، ذرائع

ذرائع کے مطابق قطر کے حکام پیر کے روز سے غزہ میں نئی جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی مزاحمت جاری ہے۔
قطر نے اس سلسلے میں ثالثی کا کردار ادا کیا ہے۔ روسیا الیوم نے اسرائیلی چینل کے حوالے سے کہا ہے کہ قطر پیر کے روز سے غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنا چاہتا ہے۔