امریکہ اور برطانیہ کی فضائی کارروائیاں حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟

Incidents off the coast of till Feb 2024

یمن میں امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے حوثیوں کے خلاف فضائی حملوں کے باوجود خطے میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملے کم نہیں ہوئے ہیں۔a
گذشتہ تین ہفتوں میں بحری جہازوں پر نو حملے ہو چکے ہیں جبکہ اس سے پہلے کے تین ہفتوں میں صرف چھ حملے ہوئے تھے۔
11 جنوری کو امریکہ کی سربراہی میں شروع ہونے والے حملوں کے بعد بحیرۂ احمر کے اہم تجارتی راستے کا استعمال کرنے والے جہازوں میں 29 فیصد کمی آئی ہے۔
یہ نومبر میں حوثیوں کی جانب سے حملوں کی ابتدا اور امریکی قیادت میں کی جانے والی کارروائیوں کے آغاز کے درمیان ہونے والی کمی کی ایک بڑی شرح ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے