” بحیرہ احمر کی بندش ” اسرائیل میں مہنگائی کا طوفان سر اٹھانے لگا

331751-1362714207.jpg

انصار اللہ کی جانب سے بحیرہ احمر میں اسرائیل کی طرف جانے والےتجارتی جہازوں کا راستہ روکنے سے جہاں ایک طرف اسرائیلی بندرگاہیں ویران ہو گئیں ہیں وہیں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے سے مہنگائی کے طوفان نے عوام کو پریشان کر دیا

نمائندہ البصیر کے مطابق اسرائیل میں ایندھن، بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نیا اضافہ، آج نصف شب سے شروع ہو گا۔یاد رہے کہ اکتوبر سے جاری حالیہ اسرائیلی جارحیت کے بعد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں دوسری بار بڑھ گئیں ہیں

یہ سب بحیرہ احمر میں یمن کی خصوصی کارروائیوں کی وجہ سے ہوا ہے جس سے صیہونیوں کو ان کی اپنی دوائیوں کا مزہ چکھایا جا رہا ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے