گذشتہ سال اصفہان میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے ایرانی ایجنسیوں نے چاروں دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق ایران کی عدالت کی طرف سے بدنام زمانہ صہیونی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا پر آج صبح عمل کیا گیا ہے۔