عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ سیکورٹی کونسل کو ارسال کیا جائے گا، اقوام متحدہ

40.jpg

اقوام متحدہ نے صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے سیکورٹی کونسل میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطین میں شہریوں کی نسل کشی کے بارے میں صہیونی حکومت کے خلاف فیصلے کو سیکورٹی کونسل میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے