عراق، امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ

25.jpg

عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔
عراقی میڈیا صابرین نیوز نے جمعے کے روز اطلاع دی ہے کہ عین الاسد بیس میں امریکی فوجی ٹھکانے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا۔
فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع نے جمعے کے روز شمالی عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایک اور فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے