شیڈول پر پشاور زلمی کے اعتراضات کو دور کیا جاسکتا ہے

20.jpg

لاہور: پی سی بی کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور نے کہا کہ شیڈول پر پشاور زلمی کے اعتراضات کو دور کیا جاسکتا ہے۔
پی سی بی کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تیاریاں بغیر رکاوٹ کے جاری ہیں، وینیوز پر پشاور زلمی کے تحفظات کا علم نہیں، اگر کوئی اعتراضات ہیں تو ان کو دور کیا جا سکتا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے