صیہونی دشمن کے 68 جنگی آلات مکمل تباہ کردیئے ہیں، ابوعبیدہ

8.jpg

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج نے درجنوں فوجیوں کو ہلاک کرتے ہوئے 68 دفاعی آلات کو تباہ کردیا ہے۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے مختلف علاقوں میں جاری تصادم کے دوران صہیونی فورسز کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے