مزاحمتی کاروائیوں کا زور ” امریکہ ” عراق سے جانے پہ مجبور

118498466_gettyimages-633157922.jpg

واشنگٹن :- امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے عراق میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا

لائیڈ آسٹن نے اپنے حالیہ بیان میں عراق میں بڑھتی مزاحمتی کاروائیوں اور امریکی فوجیوں کے جانی و مالی نقصان کے پیش نظر عراق میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے اور انکے محفوظ انخلا کے لیے عراقی ہائر ملٹری کمیشن کی مدد سے مشترکہ لائحہ عمل بنانے کا منصوبہ پیش کیا ہے

یاد رہے کہ غزہ پہ حالیہ اسرائیلی جارحیت کے بعد اسلامی مزاحمتی گروپس کی طرف سے خطے میں موجود امریکی تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ایک اندازے کے مطابق عراق میں موجود مزاحمتی گروپ نے 151 مرتبہ امریکی تنصیبات پر ڈرون اور میزائلز سے حملہ کیا ہے جس سے امریکہ کو بھاری مالی و جانی نقصان اٹھانا پڑا-

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے