آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں بڑا اپ سیٹ، نواک جوکووچ کو شکست

4.jpg

میلبرن: آسٹریلین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں بڑا اَپ سیٹ ہوا ہے جس میں دفاعی چیمپیئن نواک جوکووچ کو جینک سِنر نے شکست دے دی۔
نواک جوکووچ کو ایک کے مقابلے میں تین گیمز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اٹلی کے 22سالہ جینک سِنر سربیا کے نواک جوکووچ کو شکست دے کر پہلی بار کسی گرینڈ سلام کے فائنل میں پہنچے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں نواک جوکووچ نے کہا کہ سِنر نے کھیل کے دوران مجھے مکمل طور پیچھے چھوڑ دیا اور پہلے دو سیٹ میں بالکل اچھا کھیل پیش نہیں کر سکا۔ انہوں نے کہا کہ شاید یہ میری زندگی کے سب سے بدتر گرینڈ سلیم میچز ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے