سپورٹس معین خان کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت کا امکان جنوری 21, 2024 کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوڑ میں معین خان بھی شامل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان سے ایک حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا ہے،معین خان پیر کو اسلام آباد جائیں گے،انھیں بطور رکن گورننگ بورڈ نامزد کیا جاسکتا ہے Continue Reading Previous شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی کرکٹر بن گئےNext پانچواں ٹی20؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی More Stories سپورٹس اگر مگر، چونکہ چنانچہ کی بحث ختم، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر فروری 25, 2025 سپورٹس سر لنکن ٹیم پر حملے سے چیمپئنز ٹرافی تک ، پاکستان کرکٹ کے ناقابلِ فراموش 16 سال! فروری 19, 2025 سپورٹس چیمپیئنز ٹرافی کا آج سے آغاز، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹاکرا ہوگا فروری 19, 2025 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ