غزہ میں جنگ روکنے کے لئے سلامتی کونسل کے ہال میں 36 یہودی مذہبی رہنماؤں کا اجتماع

200.jpg

امریکہ میں یہودی مذہبی اسکولوں کے 36 علماء اور طلباء، سلامتی کونسل ہال کے اندر جمع ہوئے اور غزہ میں جنگ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
انمذہبی علماء نے اقوام متحدہ کے خصوصی دورے کے ایک حصے کے طور پر سلامتی کونسل کا دورہ کیا، لیکن جیسے ہی وہ ہال میں داخل ہوئے، انہوں نے یہودی شالیں اور فلسطینی اسکارف پہن لئے اور پلے کارڈ اٹھا لئے ،جن پر لکھا تھا۔

’’ابھی جنگ بند کرو‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے