حماس سے شکست کے بعد نیتن یاہو فوری مستعفی ہوجائیں، سابق سربراہ موساد

197.jpg

صہیونی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے غزہ میں حماس کے مقابلے میں ناکامی کے بعد کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کو فوری طور پر مستعفی ہونا چاہئے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ افرام ہالوی نے غزہ میں حماس کے خلاف کاروائیوں کی ناکامی اور صہیونی حکومت کی شکست کے بعد نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے