صیہونی فوج نے غزہ میں 1100 قبریں اکھاڑ کر 150 لاشیں چرا لیں

161.jpg

فلسطینی سرکاری میڈیا کے دفتر نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ صیہونی فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع التفاح محلے کے قبرستان میں 1,100 قبروں کو اکھاڑا ہے۔
دفترنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی قابض فوج نے التفاح کے محلے کے قبرستان میں تقریباً 1,100 قبروں کو اکھاڑا۔
اسرائیلی فوج نے قبروں کو بلڈوز کیا اور ان سے شہداء اور مرنے والوں کی لاشیں نکالیں، انہیں روند ڈالا۔ میتوں کی توہین کی اور قبروں سے نکالی گئی باقیات کو ادھر پھینک دیا گیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے