نیتن یاہو کی صہیونی جنگی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی اور شور وشرابے

War-Cabinet-768x403.jpg


غزہ میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے صہیونی جنگی کابینہ کا اجلاس ایک دوسرے پر الزام تراشی اور شورو شرابے کی نذر ہوگیا۔غزہ میں صہیونی فورسز اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ تین مہینے جارحیت کے باوجود اسرائیل کو قابل ذکر کامیابی نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے صہیونی حکام ایک دوسرے پر الزام تراشی میں مصروف ہیں۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صہیونی جنگی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نیتن یاہو اور کابینہ کے اراکین کے درمیان تندو تیز جملوں کا تبادلہ ہوا اور اجلاس سخت کشیدگی کے ساتھ ختم ہوا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے