ایران کے شھر کرمان میں دو دھماکے

images-6.jpeg

ایران : کرمان میں شھید قاسم سلمانی کی چھوتی برسی کے موقع پر دو دھماکے ھوئے۔ کہی افراد زخمی ھوئے جن کو فورا قریبی ھسپتال منتقل کیا گیا۔ جب کہ کہی افراد شھید بھی ھوئے ہیں

ملک کے ہنگامی ترجمان نے کہا کہ جنوبی ایران میں IRGC-QF کے سابق سربراہ شہید قاسم سلیمانی کی تدفین کے مقام پر دو بم دھماکوں سے سرکاری طور پر مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 73 ہو گئی ہے۔ 171 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے