اسرائیل کا اقوام متحدہ اہلکاروں کے ویزے از خود روکنے کا فیصلہ

How-to-get-a-United-Nations-internship.jpg

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ویزے ازخود روکنے کا فیصلہ کرلیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ازخود ویزہ اجرا روکیں گے۔

اسرائیلی حکومت نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ہر اہلکار کی جانچ پڑتال کے بعد ویزے جاری ہوں گے۔

ترجمان اسرائیلی حکومت نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ حماس کی مذمت میں ناکام رہا۔ عالمی ادارہ دراصل حماس کی انسانی ڈھال کی حکمت عملی میں شراکت دار ہ

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے