24 دسمبر "اسرائیل” مخالف مقاومتی بلاک کی کاروائیوں کا خلاصہ

118498466_gettyimages-633157922.jpg

گزشتہ روز 24 دسمبر اسرائیل مخالف مزاحتمی کاروائیوں کا خلاصہ ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے

القسام بریگیڈ

غزہ کے جنوب میں اسرائیلی مستقر پر یاسین105 راکٹس سے حملے

جبیلہ کیمپ میں مزاحمتی گروہ کی کاروائی؛ 3 مرکاوا ٹنکس جزوی طور پر ناکارہ

جوہرالدیک کے علاقہ میں مزاحمتی گروہ کی طرف سے بچھائی جانے والی بارودی مائن سے ٹکراو ؛3 اسرائیلی فوجی ہلاک

جوہرالدیک کے علاقہ میں ایک عمارت کے اندر چھپے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

القدس بریگیڈ

مشرقی خان یونس/ الزواد کے علاقہ میں اسرائیلی فوجی کارواں پر راکٹ حملے

البلد جنوبی غزہ میں 1 مرکاوا ٹینک اور 3 فوجی گاڑیاں تباہ

الزیتوں کے ولاقہ میں اسرائیلی کارواں پر حملہ

شہید عمر القسام بریگیڈ

الجبیلہ کیمپ/ اسرائیلی فوجی پڑاو پر حملہ متعدد صیہونی سپاہی مارے جانے کا امکان

شیخ رضوان/ مزاحمتی گروہ کے سنائپرز نے دو اسرائیلی فوجیوں کو ٹھکانے لگا دیا

خان یونس مشرقی/ آڑ پی جی راکٹس سے اسرائیلی گاڑیوں کو نشانہ بنا کر فوجیوں سمیت گاڑی بھی تباہ کر دی گئی

الاقصی بریگیڈ

مشرقی خان یونس/ 120ایم ایم مارٹر گولوں سے مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا

مجاہدین بریگیڈ

جبیلہ/ شیخ رضوان کے علاقوں میں اسرائیلی فوجی کیمپ پر حملہ متعدد اسرائیلی سپاہی شدید زخمی ہلاکتوں کا امکان

مزاحمتی گروہ سرایہ القدس کے ساتھ ملکر القصائب میں اسرائیلی قافلے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ

حزب اللہ/لبنان

ڈیشن کے علاہ میں اسرائیلی تنصیبات کو راکٹس سے نشانہ بنایا گیا

دھیارا کے علاقہ میں اسرائیلی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا

حنین میں حزب اللہ کی کمانڈو کاروائی ؛ متعدد اسرائیلی سپاہی زخمی

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے