بحر الہند الرٹ ” ایران نے کروز میزائل نصب کر دئیے
ایرانی بحریہ نے بحر الہند کے قریب اپنے بحری اڈ پر 2 کروز میزائل اور ایک خود کش ڈرون ( شاہین) نصب کر دئیے
نصب کیے جانے والے کروز میزائل جنہیں ابومہدی کے نام سے جانا جاتا ہے اسکی رینج 1000 کلومیٹر سے زیادہ ہے اور یہ میزائل اپنی پرواز کے دوران اپنے ہدف کو تبدیل بھی کر سکتا ہے
جبکہ خود کش ڈرون کی رینج 85 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے
یاد رہے کہ جب سے ایران نے بحر الہند ے قریب اسرائیلی بحری کنٹینر کو نشانہ بنایا ے تب سے بحر الہند میں ریڈ الرٹ کا عالم ہے
ایران کا یہ دفاعی قدم امریکہ یا اسرائیل کی جوابی کاروائی کے سدباب کے لیے ہے