بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

331751-1362714207.jpg

واشنگٹن: بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔

بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر انصار اللہ کے حملوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار ہے۔

برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت71سینٹ یا 0.89% اضافے کے ساتھ 80.10 ڈالر بیرل پر پہنچ گئی، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر کی قیمت 81 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 74.70 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے