خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی سرمائی تعطیلات کا اعلان

2580089-kpkschool-1702982815-912-640x480.jpg

2580089-kpkschool-1702982815-912-640x480.jpg

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیل 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک رہے گی۔اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسی طرح پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024ء تک تعطیلات ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *