ایران اینٹی بیلسٹک شپ میزائل استعمال کرنے والا پہلا ملک ہے ” امریکی تجزیہ کار

2578784-iranexecutes-1702718468-921-640x480.jpg

واشنگٹن :- امریکی دفاع سے منسلک ایک تجزیہ کار نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ایران  اینٹی شپ بیلسٹک میزائل بنا کر کامیابی سے استعمال کرنے والا پہلا اور واحد ملک ہے

وہ اپنے بیان میں حالیہ ہفتے کے واقعہ کا حوالہ دے رہے تھے جب اسرائیل سے منسلک بحری جہاز Palatium-II کو بحیرہ عرب میں نشانہ بنایا گیا

یاد رہے کہ مذکورہ جہاز کو یمنی مقاومتی گروہ ” انصار اللہ ” نے ایران کے تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا تھا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے