اسرائیلی اخبار نے اسرائیل کی جنگی اہلیت کا بھانڈا پھوڑ دیا

F080805OF05-1024x640.jpg

اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth نے اسرائیلی ذمہ دار کے ریفرنس سے دعوی کیا ہے کہ ” حالیہ جنگ کے دوران اسرائیل کو غیر متوقع جانی و مالی نقصان کا سامنا ہے

جسکی وجہ سے اسرائیل ہر صورت جنگ بندی چاہتا ہے

7 اکتوبر سے جاری اسرائیل فلسطین جنگ میں جہاں ایک طرف اسرائیل کو بے دریغ فضائی بمباری کی وجہ سے بین الاقوامی دباو کا سامنا ہے

وہیں زمینی کاروائی کے دوران اسے ناقابل یقین جانی و مالی نقصان کا سامنا درپیش ہے اور وہ دو ماہ دس دن کی وحشتناک بمباری میں نہتے شہریوں کو مارنے کے علاوہ

اپنے دشمن حماس کا قابل ذکر نقصان کرنے سے قاصر ہے

دوسری طرف سمندری راستے پہ انصار اللہ کی پہریداری نے اسرائیلی بندرگاہیں ویران کر رکھی ہیں

اسلیے اسرائیلی حکومت کسی بھی صورت جنگ بندی کا معاہدہ کرنا چاہتی ہے حتی کہ حکومت

” پہلے سے گرفتار شدہ ایسے مقاومتی اسیروں کو رہا کرنے پر بھی تیار ہے جو اسرائیل پر حملوں کے جرم میں قید ہیں "

 

یہ ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل کو جنگ بندی کی اشد ضرورت ہے

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے