امیرشیخ نواف کی وفات پر تعزیت کیلیے نگراں وزیراعظم آج کویت جائیں گے

anwarulhaqkakar-.jpg

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دورے کا مقصد امیر کویت کے انتقال پر شاہی خاندان سے تعزیت کرنا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 18دسمبر کو کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے اور امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر شاہی خاندان اور کویتی عوام سے تعزیت کریں گے۔

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے