حزب اللہ نے 2 آئرن ڈوم ناکارہ کر دئیے

1-1663522.jpg

لبنان :- مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے تازہ بیان میں 2 آئرن ڈوم بیٹریز کو نشانہ بنا کر ناکارہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق یہ کاروائی ‘ شمالی کابری کے علاقہ میں کی گئی جہاں حزب اللہ نے آرٹلری شیلز کی مدد سے آئرن ڈوم بیٹریز کو نشانہ بنایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے