بحیرہ احمر پر یمنی فوج کا پہرہ "یورپ میں تیل کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی”

3579395.jpg

یمنی فوج کی طرف سے اسرائیل کا آبی راستہ بند کرنے اور متعدد بحری جہازوں کو ٹارگٹ کرنے یا ضبط کرنے سے جہاں دنیا کی مایہ ناز شپنگ کمپنیز نے بحیرہ احمر کا رخ چھوڑ دیا ہے

خصوصا آج برٹش پٹرولیم کمپنی کی طرف سے بحیرہ احمر کے راستے آئل کی ترسیل روکنے سے اسرائیل سمیت امریکہ و یورپ میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ شروع ہو گیا ہے

برٹش پٹرولیم کمپنی کی خبر آتے ہی برینٹ کروڈ عالمی بنچ مارک 101٪ کی تیزی کے ساتھ 77 ڈالر فی بیرل

جبکہ امریکی تیل 1٪ بڑھ کر 72 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے

اس خبر نے جہاں عالمی مارکیٹ کو اچھا خاصا دھچکا پہنچایا ہے وہیں مستقبل کے آئل اینڈ گیس معاہدوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے

یاد رہے کہ اس وقت ایسی تیزی اسرائیلی معیشت کے لیے گہرا دھچکا ثابت ہوگی

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے