پاک چین صنعتکاروں میں معاہدہ، برآمدات میں اضافہ ہوگا

2578686-pakchina-1702674249-496-640x480.jpg

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔چین میں “چائنا پاکستان ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل ایگزیکٹو سمٹ ” کے موقع پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور چائنا چیمبر آف کامرس آف امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ آف ٹیکسٹائل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے موقع پر کہا کہ نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے پاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت کیلیے ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے اور برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے