غزہ آج کی مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ

2c1352c0-9398-11ee-8df3-1d2983d8814f.jpg

غزہ :- آج بھی اسرائیل کو زمینی کاروائی کے دوران سخت مالی و جانی نقصان اٹھانا پڑا

آج کی مزاحمتی سرگرمیوں کا خلاصہ ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے

 

القسام بریگیڈ

القسام بریگیڈ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر آج کے دن 8 مرکاوا ٹینک ” اور 6 اے پی سی تباہ کرنے کے علاوہ 10 صیہونی فوجیوں کو ٹھکانے لگانے کا دعوی کیا ہے

 

القدس بریگیڈ

القدس بریگیڈ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر آج کے دن ” 5 مرکاوا ٹینک ” 1 ڈی 9 ملٹری بلڈوزر اور 1 اے پی سی کو تباہ کرنے کے علاوہ ایک صیہونی آفیسر کو سنایپر سے مار گرانے کا دعوی کیا ہے

 

یاد رہے کہ حالیہ زمینی کاروائی کے دوران اسرائیل کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے جس میں اسکے 116 کے قریب فوجی مارے جا چکے ہیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے