یمنی بحری افواج کا اسرائیل کی طرف بڑھنے والا بحری بیڑے پہ میزائل حملہ

y.jpg

یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیٰی سرائے نے اپنے بیان میں اسرائیل کی طرف بڑھنے والے ایک نارویجن بحری جہاز ” سٹرینڈا ” کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے

یہ جہاز تیل سے لدا ہوا تھا اور اسکی منزل اسرائیل تھی

بار بار کی تنبیہ کے بعد جب یہ جہاز نہ رکا تو اسے اینٹی شپ میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے

یمنی افواج نے چند دن قبل اسرائیل کی طرف بڑھنے والے ہر جہاز کونشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی جس میں تمام قومیتوں کے تمام اسرائیلکی طرف بڑھنے سے روکا گیا تھا
ترجمان نے اپنے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ
جب تک غزہ میں ہمارے مظلوم بھائیوں کو خوراک اور ادویات مہیا نہیں نکی جاتیں تب تک وہ کسی بھی جہاز کو اسرائیل کی طرف بڑھنے نہیں دیں گے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے