حماس کا خوف "اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کو مارنے لگے

ISRRE.jpg

حماس کا خوف "اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کو مارنے لگے

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں زمینی کاروائی کے دوران مارے جانے والے 105 فوجیوں میں سے 20 فوجی دوستانہ فائرنگ جبکہ 2 فوجی اپنی ہی گاڑیوں کے نیچے کچلے جانے سے مارے گئے ہیں

یاد رہے کہ غزہ میں زمینی کاوائی اسرائیلی فوجیوں کے لیے ڈراونا خواب بن چکی ہے اور کاروائی میں شریک اسی فیصد فوجی نفسیاتی طور پر بری طرح ٹوٹ پھوٹ چکے ہیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے