توشہ خانہ؛ عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

2574700-imrankhanincourt-1701845415-608-640x480.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے