اطالوی شہری نے پشاور میں خودکشی کر لی

IMG-20231205-WA0036.jpg

پشاور کے علاقے مراد آباد میں غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق علاقہ مراد آباد میں اطالوی شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کی، غیر ملکی سیاح کی شناخت جو شوا موائسز ورگاس کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹا کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے