امیرعبداللہیان کی جوزف بورل سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں جنگ کے دائرہ کار میں توسیع کے بارے میں انتباہ

n01099878-b.jpg

آج رات یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں امیر عبداللہیان نے صیہونی حکومت کے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے زبردستی بے دخل کرنے کے منصوبے اور اقدام کے خلاف خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کو نہ روکا گیا تو جنگ کے دائرے کے پورے خطے میں پھیلںے کا امکان موجود ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق غزہ پر صیہونی حکومت کے نئے دور کے حملوں کے ایک دن بعد، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے آج رات (ہفتہ 2 دسمبر) کو ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور ایران و بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان تعاون کا عمل اس ٹیلی فونک گفتگو کے موضوعات میں شامل تھے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے