چین کا سیٹلائیٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کے قیام کو مکمل کرنے کا اعلان

china.jpg

چین نے زمین کے مدار میں سیٹلائیٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کے قیام کے ابتدائی مرحلے کو مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس کمیونیکیشن نیٹ ورک کی مدد سے چین کے ساتھ ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ میں شامل متعدد ممالک کو سیٹلائیٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کی جا سکے گی۔

چین کا یہ منصوبہ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اسٹار لنک سیٹلائیٹ سروس کا متبادل ثابت ہوگا۔

سیٹلائیٹ نیٹ ورک کو چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے تیار کیا ہے ۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے