آیت الله خامنہ ای کی زندگی، 4 منٹ میں از مشہد تا مشہد

پیدائش: بدھ، 28 صفر 1358، مشہد

والدہ محترمه سے قرآن، دعا و شعر کی تعلیم

گھریلو مجالس میں خطابت کا آغاز

1000 سے زائد جلد کتابوں کا مطالعه

شہید نواب صفوی کی جدوجہد کے مشاہدے اور
انکے کلام کی تاثیر سے جدوجہد کیساتھ لگاؤ

سال 1958ء میں قم روانگی اور امام خمینی کی شاگردی

سال 1963ء سے شاہ مخالف مظاہروں میں شرکت
اور 2 جون 1963ء کے روز اولین گرفتاری

7 مرتبه گرفتاری اور جیلوں میں شکنجے
نیز 2 سال سے زائد قید اور زیادہ تر قید تنہائی

11 فروری 1979ء کے روز ایک ایسے حال میں انقلاب اسلامی کی کامیابی که جب آپ محنت کشوں کیساتھ خطاب کر رہے تھے

سال 1980ء سے نماز جمعه میں پرجوش خطبے

"جمہوری اسلامی پارٹی” کی تاسیس اور
قومی اسمبلی میں تہران کی نمائندگی

جنگ شروع ہوتے ہی شہید چمران کے ہمراہ
محاذ جنگ کے اگلے مورچوں میں موجودگی

عراقی ٹینکوں کے قریب، اگلی صفوں میں انجام پانیوالے خصوصی آپریشنز میں فعال موجودگی

خائن صدر بنی صدر کی معزولی میں کلیدی کردار کے باعث 27 جون 1981ء کے روز مسجد ابوذر میں قاتلانه حمله

قاتلانہ حملے کے بعد دائیں ہاتھ کا مفلوج ہو جانا
که جو آخرِ عمر تک ویسا ہی رہا

پروفیسر سمیعی کی جانب سے آپ کے ہاتھ کا معائنه

اکتوبر 1981ء میں ایران میں صدارت کے لئے منتخب ہونا

1982ء میں لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد حزب الله کی تاسیس اور حزب الله کی مدد کیلئے خصوصی نمائندے کے طور پر انتخاب

وزیراعظم میر حسین موسوی کے ساتھ سنجیدہ اختلاف

امام خمینی کی رحلت اور اپنے رھبر سے تلخ وداع

سپریم لیڈر اسلامی جمہوریه ایران کے طور پر منتخب ہونا

سائنس و ٹیکنالوجی اور طب میں عظیم پیشرفت

پورے ایران سے سکیورٹی تھریٹس کا خاتمه

خطے بھر سے داعشی تسلط کا خاتمه

ایران کا، کرونا ویکسین بنانے کی ٹیکنالوجی کا حامل اولین اسلامی ملک بننا

جون 2025ء میں 12 روزہ جنگ کے دوران وار روم کا مکمل ادارہ

جون 2025ء میں 12 روزہ جنگ کے دوران وار روم کا مکمل ادارہ

27 فروری 2026ء کے روز فلسطین اسٹریٹ، تہران میں واقع اپنے دفتر میں، خاندان کے ہمراہ شہادت

اور ایک دوسرے خامنه ای کا قیام


You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے